29

وزراء مشیروں کے اخراجات میں کمی کی جائے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) ممتاز تاجر راہنما اور انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حاجی محمد عابد نے آئی ایم ایف کے مطالبہ پر حکومت کی طرف سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی رضا مندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں پہلے ہی گیس اور بجلی کے ریٹس بہت زیادہ ہیں صارفین کیلئے بلوں کی ادائیگی مشکل ہو چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں