99

وزیراعظم بازارسے انسولین غائب ہونے کا نوٹس لیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سیاسی وسماجی تاجر رہنما شیخ حمزہ گلزار ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان میں لاکھوں انسو لین کے مر یض موجود ہیں اگر انہیں با قاعد گی سے انسو لین نہ ملے تو یہ ان کی جان کیلئے انتہا ئی خطر ناک ہے، انسو لین زند گی بچانے والے میڈسن ہے اس کامارکیٹ سے غا ئب ہو نا تما م پاکستانیو ں کیلئے انتہا ئی تشو یشناک ہے۔ انہو ں نے وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کی کہ وہ فوری اور ذا تی طور پر معاملے میں مداخلت کر یں اور وزارت صحت سمیت پاکستانی ایجنسیوں کو بھی یہ ہدایات جاری کر یں کہ وہ انسو لین کو مارکیٹ سے غا ئب کرنے والوں کیخلاف حرکت میں آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں