وزیراعظم ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، وفاقی وزرائبھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران ترکیہ کے صدر طیب اردوان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کے دورے میں مزید ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور ترکیے کے درمیان دوطرفہ علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں