38

وزیراعظم شہبازشریف 5اگست کوکوٹ مومن آئینگے

سرگودھا (بیورو چیف) وزیر اعظم میاں شہباز شریف 5اگست بروز ہفتہ کوٹمومن آئینگے جہاں وہ کوٹمومن براستہ سرگودھا سلانوالی جھنگ موٹروے لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے حکومت کی جانب سے کوٹمومن براستہ سرگودھا جھنگ لنک موٹروے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ اس موٹروے لنک روڈ کا افتتاح حکومت کے خاتمے سے قبل کردیا جائے جس کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں