31

وزیراعظم کل فیصل آباد آئیں گے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کا کل 23جولائی کودورہ فیصل آباد متوقع۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ستیانہ انٹرچینج کا افتتاح کرینگے اور مقامی ہوٹل میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی واکابرین کیساتھ ساتھ فیصل آباد چیمبرآف کامرس کے وفد سے ملاقات کرینگے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ وضلعی پولیس کی طرف سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں