وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم ہیں،CTOناصر جاوید

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے پر عزم ہیں اس سلسلہ میں موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کو فیصل آباد میں آپر یشنل کر دیا گیا اب خواتین اپنے گھر بیٹھے فوری ضلع پولیس اور ٹریفک پولیس کی خدمات حاصل کر سکتی ہیں ان خیالات کا اظہار چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا نے افتتاح کے موقع پر کیا اس سہولت سے خواتین کو بھر پور مستفید ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں