وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کل فیصل آباد کا دورہ کریں گی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل 14مئی بروز بدھ کو فیصل آباد کا دورہ کریں گی جہاں وہ جی سی یونیورسٹی میں طلبہ اور طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے بعدضلعی انتظامیہ و پولیس افسران سے سرکٹ ہائوس میں میٹنگ کریں گی جس میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز بھی شریک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں