وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے انعامات تقسیم کئے، محسن گیلانی، سفیروں کی شرکت

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)14ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکہ میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شاندار مقابلے کے بعد 2ـ5گول سے شکست دیکر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان میں یو اے ای سفارتخانہ کے زیر اہتمام منعقدہ رنگارنگ ایونٹ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ٹورنامنٹ میں تمام ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کی۔ ایونٹ کے فا?نل میں جیریز پاکستان نے خیام خٹک کے تین اور ثاقب انور کے ایک گول کی بدولت قطر ایمبسی کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی جبک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں