وزیر اعظم سے حنیف عباسی کی ملاقات

لاہور(بیوروچیف)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ملاقات کی ۔ جس میں ریلوے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے وزیر اعظم کو عید الفطر پر مسافروں کی سہولت کیلئے چار سپیشل ٹرینیں چلانے کے حوالے سے آگاہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں