وزیر اعظم کی زعیم قادری کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(بیورو چیف)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر سیاستدان اور پنجاب کے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں