وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوامی سہولتوں کیلئے عملی اقدامات کئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ کے صدر سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو ایڈوو کیٹ نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جس طرح ڈیڑھ سال میں صوبہ کے 9کروڑعوام کو مشکلات سے نکال کر خوشحالی کے راستے پر گامز ن اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں جوعملی اقداما ت کیے ہیں وہ میاں نواز شریف کی پالیسی اور تقلید ہے انکاکوئی ماضی میں کوئی وزیراعلی ثانی نہیں بجٹ میں بھی عوامی مشکلات کومدنظررکھا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ٹولے کو حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ساڑھے تین سالہ کردار پرغور کرناچاہئے – معاشی استحکام کی بجائے سیاسی انتقام پر توجہ دینے والوں نے لوٹ مارسے خودکو خوشحال اور مہنگائی سے عوام کوکیابدحال اب سے مزید بہتری کاکرنا چاہئے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں