وفاقی وزیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

شیخوپورہ (نامہ نگار)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے تحصیل شرقپور شریف کے دیہات نانو ڈوگر، نول، نور پور اور بھولے شاہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیااور سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد مارتھ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان علی ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر شرقپور انعم اکرم اور دیگر افسران۔ بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور ان کی ٹیم اس مشکل گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں