16

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا۔کابینہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیااجلاس میں مالی سال 2023ـ24 کے وسط مدتی بجٹ بارے جائزہ رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مالی سال 2021ـ22 کی مشترکہ وفاقی، صوبائی اور ضلعی فنانشل سٹیٹمنٹ پیش کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں