23

ووٹرز کے نئے اعداد وشمار

اسلام آباد(بیوروچیف )الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 18 سے 25 سال تک ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 21 ہزار 392 ہے، 18 سے 25 سال کے ووٹرز کی شرح 18 فیصد ہے، ملک میں 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 26 لاکھ 18 ہزار 771 ہے، 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی شرح 26 فیصد ہے، ملک میں 36 سے 45 سال کے ووٹرز کء تعداد2 کروڑ 77 لاکھ 56 ہزار 963 ہے، 36 سے 45 سال کے ووٹرز کی شرح 22 فیصد ہے،ملک میں 56 سے 65 سال عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 99 ہزار 9 ہے۔56 سے 65 سال کے ووٹرز کی شرح 9 فیصد ہے، ملک مئں 66 سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 9 ہزار 122 ہے ، 66 سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی شرح 10 فیصد ہے،ملک میں 18 سے 25 سال تک ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 31 لاکھ 21 ہزار 392 ہے،18 سے 25 سال کے ووٹرز کی شرح 18 فیصد ہے، ملک میں 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی تعداد 3 کروڑ 26 لاکھ 18 ہزار 771 ہے، 26 سے 35 سال کے ووٹرز کی شرح 26 فیصد ہے، ملک میں 36 سے 45 سال کے ووٹرز کء تعداد2 کروڑ 77 لاکھ 56 ہزار 963 ہے، 36 سے 45 سال کے ووٹرز کی شرح 22 فیصد ہے، ملک میں 56 سے 65 سال عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 99 ہزار 9 ہے، 56 سے 65 سال کے ووٹرز کی شرح 9 فیصد ہے، ملک مئں 66 سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 9 ہزار 122 ہے ، 66 سال سے زائد عمر کے ووٹرز کی شرح 10 فیصد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں