18

ویلنشیا اوپن اسکواش،حمزہ خان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کراچی(سپورٹس نیوز)پاکستان کے نوجوان اسکواش پلیئر حمزہ خان نے اسپین میں جاری 15 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ویلنشیا اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔حمزہ نے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے پلیئر کو شکست دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں