ویلڈن مریم نواز،ایک اور منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل

لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اعلان کردہ ایک اور منصوبہ مکمل کر دیا گیا، ویمن ہاسٹل 8ماہ میں تعمیرکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے ویمن ہاسٹل 8ماہ میں تعمیرکردیاگیا۔ ملک صہیب احمد بھرتھ نے بتایا کہ 3منزلہ ویمن ہوسٹل پرتعمیراتی کام ماہ مئی میں شروع کیاگیا،دن رات تعمیراتی کام کی بدولت اس منصوبہ کو 8ماہ میں مکمل کیا گیا،ویمن ہاسٹل میں 200خواتین ملازمین قیام کر سکتی ہیں۔صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات نے بتایا کہ منصوبہ پر 500ملین روپے کی لاگت آئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں