ویمنز آئی سی سی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا

کوالالمپور(سپورٹس نیوز) آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ میں 18.5 اوورز میں محض 66 رنز بنائے، انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا، ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں