15

ویڈیو وائرل کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)معمولی تلخ کلامی پر گھر میں داخل ہوکربھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور خاتون کی فوٹوٹک ٹاک پر وائرل کرنے والا قانو ن کی زد میں آگیا۔مہدی محلہ گوجرہ کی نور فاطمہ نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیارکیاہے کہ ملزم طالب کیساتھ معمولی تلخ کلامی ہو ئی تھی جومسلح پسٹل ان کے گھرمیں داخل ہوااور اس کے بھائی شاہزیب کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہو ئے اسکو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں