27

ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس کے اختتام پذیر

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان اور سیکرٹری جنرل نظام الحق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن نے صدر ناصرہ کفیل اور جنرل سیکرٹری محمد اکرم کی قیادت میں ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس منعقد کیا۔ جس کے مہمان خصوصی پاکستان فلائنگ ٹینس فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری ارشد جٹ تھے۔الفتح سپورٹس کمپلیکس فصیل آبادمیں ہونے والے ٹارگٹ بال کوچنگ اینڈریفری جج کورس میں ڈائریکٹر سپورٹس فیصل آباد ڈویژن سمیت شہزاد گجر ،شجر گیلانی، علی اسلم، سمینہ کوثر، رانا تنویر ،اصغر علی نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں