ٹام کروز کا پاپ کارن کھانے کا دلچسپ انداز

نیو یارک (شوبز نیوز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کا پاپ کارن کھانے کا دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ٹام کروز اپنی فلم مشن امپاسبل کی اسکریننگ شروع ہونے سے پہلے سینما ہال میں ایک طرف کھڑے خوشگوار موڈ میں نشانے لے لے کر جلدی جلدی پاپ کارن کھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ دلچسپ انداز میڈیا اور سوشل میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے وائرل ویڈیو کے بارے میں یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا واقعی آپ پاپ کارن کھا رہے تھے کیونکہ اس سے پہلے اس طرح کسی اور کو پاپ کارن کھاتے نہیں دکھا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں