ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کردی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کردی جس کا نام ٹرمپ ڈالر رکھا گیا ہے۔ نئی کرنسی لانچ ہوتے ہی اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جاری کی گئی کرپٹو کرنسی ٹرمپ ڈالر کی لانچ ہونے کے 24گھنٹوں کے اندر مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں