55

ٹرمپ کا عمران خان کے بارے میں بڑا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ جب ہم نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو قتل کیا تھا تو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اس واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا لمحہ قرار دیا تھا۔ہیوسٹن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عمران خان جو کرکٹ کے بہترین کھلاڑی تھے اور پاکستان کے سربراہ بنے تھے ، انہوں نے کہا تھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا جب میں نے سنا کہ قاسم سلیمانی کو قتل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں