ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف آج مختلف ریاستوں میں احتجاج مظاہرے ہورہے ہیں جن میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف آج مختلف امریکی ریاستوں میں احتجاج ہورہا ہے جن میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں بھی مظاہرین بڑی جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ نیویارک، فلوریڈا سمیت مختلف مقامات پر مظاہرین اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں