ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے کیریبین پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

گیانا (سپورٹس نیوز)ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے سب سے زیادہ پانچویں مرتبہ کیریبین پریمیئر لیگ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکہ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو 3 وکٹوں سے شکست دی، سی پی ایل کے فائنل میچ میں ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز عقیل حسین نے آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سی پی ایل کا پانچویں مرتبہ چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں