ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) بلال وہ کمالیہ سے چچہ وطنی کی طرف جاتے ہوئے ٹرک کو کراس کر رہا تھا (بائیک پر چار سوار تھے ایک بچہ دو عورتیں اور ڈرائیور)کہ آگے سے رکشہ آرہا تھا جس کے پیچھے سے دو لڑکے بائیک پر سوار اچانک نکلے اور ٹکرا گئے ۔ دونوں بائک سوار گر گئے جبکہ دونوں عورتوں کے اوپر سے ٹرک گزر گیا اور وہ موقع پر ڈیڈ ہو گئی بچی بالکل محفوظ رہی اور ڈرائیور کو پاں پر انجری ہوئی دوسری بائک جو کہ سمیع اللہ ولد مقبول حسین چلا رہا تھا اسے ہیڈ انجری ہوئی اور دوسرے سوار کو گھٹنے پر سویلنگ ائی۔جبکہ ٹرک موقع سے فرار ہو چکا تھا ہم نے تمام مریضوں کو فرسٹ ایڈ دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا۔



