ٹریفک اشارے کی بجلی کی تارچور لے اڑے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقہ جیل روڈ پر چوروں کا گروہ ٹریفک اشارے کی 180فٹ بجلی کی تار چوری کرکے فرار’ سول لائن پولیس نے سینئر ٹریفک وارڈن عاصم کے بیان پرمقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں