ٹریفک حادثہ میں باپ ‘بیٹی زخمی

سمندری(بیورو چیف)ٹریفک حادثہ میں باپ اور بیٹی زخمی ہو گئے حادثہ رجانہ روڈ 202 سٹاپ کے قریب پیش آئے جہاں پر چک نمبر 202گ ب کے محمد رمضان کے موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آ گیا جس سے رمضان اور اس کی 22 سالہ بیٹی عتیقہ شدید زخمی ہو گئے ریسکیو نے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں