49

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر2افراد کیخلاف مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار) ٹریفک قوانین کے خلا ف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں ڈیوٹی پر مامور پیٹرولنگ پولیس اہلکار محمد عمران کاروائی کرتے ہوئے ذوالفقار کے خلاف تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پرمقدمہ درج کروادیا۔دوسرے واقعہ میں دوران ڈیوٹی پیٹرولنگ پولیس اہلکار مدثر کلیم نیکاروائی کرتے ہوے محمد حسنین جس نے ایک ٹریکٹر کے پیچھے تین ٹرالیاں ڈال رکھی تھی اور اسکو انتہائی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلا رہا تھا۔جس پر دونوں افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کروا دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں