ٹرین کرایوں میں اضافہ

لاہور (بیوو چیف) محکمہ ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یہ اضافہ لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرائے میں کیا گیا ہے، جو 150 سے 250 روپے تک ہے’ لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایے میں 150روپے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ایئرکنڈیشن کلاس میں لاہور سے پنڈی تک کرایے میں 250روپے بڑھائے گئے ہیں مسافروں کو ان ٹرینوں میں چائے ۔اور اسنیکس کی سہولت فراہم کرنے پر اضافی رقم وصول کی جا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں