6

ٹریکٹر ٹرالی تلے آ کر ایک شخص جاں بحق

شرقپور شریف( نامہ نگار) ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ حادثہ جڑانو ا لہ روڈ اسپائر کالج کے قریب پیش آیا، ریسکیو کنٹرول کی کال پر ایمرجنسی وہیکل نے فوراً ریسپانس کیا ۔ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا، جاں بحق شخص کی شناخت سعید ولد صدیق 35سال ساکن فتووالا شرقپور سے ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں