8

ٹوبہ’گھر میں سویا شخص قتل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر میں سویا شخص قتل۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ محمد پورہ میں 26سالہ احمد رضا گھر میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم افرادنے فائر مار کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیااور فرار ہو گئے۔ گولی لگنے سے احمد رضا موقع پر دم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں