ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی ہدایت پر ضلع بھر میں میرج ایکٹ پر عملدرآمد جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمدنعیم سندھو کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر شادی ہالز کا دورہ کر رہے ہیں۔اس ضمن میں گذشتہ روز 24شادی ہالز کا دورہ کیا ،میرج ایکٹ کی خلاف وزی پر ایک میرج ہال کو 50ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ۔
34