61

ٹھیکریوالہ میں صبح سویرے 4لاکھ کا ڈاکہ

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ ملانپور چوک میں صبح سویرے4لاکھ10 ہزار کی ڈکیتی،تفصیلات کے مطابق74 ٹھیکریوالہ کے رہائشی محمد صفدر ولد محمد اسلم نے کریانہ کی دوکان بنائی ہوئی ہے آج صبح سویرے سبز منڈی سدھار سے اپنی دوکان کیلئے کریانہ کا سامان لینے کیلئے جا رہا تھا کہ 77 ملانپور چوک میں ہنڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک کر 4 لاکھ 10ہزار روپے چھین کر فرار ہو گے پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کر کے ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں