ٹیسٹ کرکٹر باب کاوپر 84 سال کی عمر میں چل بسے

سڈنی (سپورٹس نیوز)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر باب کاوپر 84 سال کی عمر میں چل بسے۔1966ء میں ایم سی جی میں انگلینڈ کے خلاف 307 رنز کی اننگز باب کاوپر کی وجہ شہرت بنی، جو اُس وقت آسٹریلیا کی سرزمین پر سب سے بڑی ٹیسٹ اننگز تھی۔باب کاوپر نے آسٹریلیا کی جانب سے 27 ٹیسٹ میچز کھیلے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں