ٹیلر سوئفٹ امیر ترین گلوکارہ بن گئیں

واشنگٹن (شوبز نیوز) ہالی ووڈ اور عالمی میوزک انڈسٹری کی سپر سٹار ٹیلر سوئفٹ(taylor swift) نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی امیرترین گلوکارہ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں حالیہ دو برسوں میں ایک ارب ڈالر کا حیران کن اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں