لاس اینجلس (شوبز نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے ہونے والی تباہی پر امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے عطیہ دینے کا اعلان کیا۔اپنی انسٹا اسٹوری پر امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کہنا تھا کہ کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ نے بہت سے خاندانوں کو تباہ و برباد کردیا ہے اور ان کی منظر عام پر آنے والی کہانیاں دل دہلا دینے والی ہیں۔امریکی گلوکارہ نے لکھا کہ چونکہ بہت سارے لوگ اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہے ہیں۔
2