58

ٹیم ابوظہبی نے عجمان بولٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظبی(سپورٹس نیوز)ٹیم ابوظبی کے کپتان فل سالٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 کا شاندار آغاز کیا۔ وائٹ بال فارمیٹ میں اپنی شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے دائیں ہاتھ کے بلے باز نے 18 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو نئی فرنچائز عجمان بولٹس کے خلاف 9 وکٹوں سے یادگار فتح دلائی۔نئے سیزن کے پہلے روز میچ شروع ہونے سے قبل کھلاڑیوں نے قومی ترانہ پڑھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں