ٹیم ایف جی پولو نے مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس نیوز)لاہور پولو کلب کے زیراہتمام97 واں پنجاب پولو کپ کے چوتھے روز ٹیم ایف جی پولو نے مین فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیل کے مطابق الائیڈ بینک کے تعاون سے منعقدہ پنجاب کپ کا 97 واں ایڈیشن لاہور پولو کلب میں جاری ہے۔ اس موقع پر لاہور پولو کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون، ایگزیکٹو کمیٹی ممبرز، سینئر ممبرز، سیکرٹری میجر امجد غفور(ر) اور فیملیز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں