ٹیم میں شاداب خان کی جگہ بنتی ہے’کامران اکمل

کراچی (سپورٹس نیوز) شاداب خان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے معاملے میں سابق کرکٹرز کامران اکمل اور باسط علی میں شدید اختلافات سامنے آیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب کامران اکمل نے کہا کہ پی ایس ایل کی کارکردگی دیکھتے ہوئے ٹیم میں شاداب خان کی جگہ بنتی ہے تو باسط علی نے ان سے شدید اختلاف کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ پی ایس ایل کی کارکردگی پر سینئر کھلاڑی قومی ٹیم میں آنے لگے تو نئے بچے کہاں جائیں گے؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں