20

ٹیم کی ناتجربہ کاری کے باعث شکست ہوئی اماراتی بیٹسمین آصف خان

شارجہ (سپورٹس نیوز)متحدہ عرب امارات کے جارحانہ مزاج مڈل آرڈر بلے باز آصف خان نے پاکستان سے شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کی ناتجربہ کاری کے باعث شکست ہوئی ورنہ نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بڑی ٹیموں کو ویک اپ کال دی ہیشارجہ میں پاکستان کے خلاف 35 گیندوں پر 77 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے بلے باز آصف خان کا کہنا تھا کہ ہمارا پلان آخری اوورز میں پاور ہٹنگ کا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں