108

ٹیوب ویل کا کنکشن کاٹنے پر بااثر افراد کاSDOاور انکی ٹیم پر بہیمانہ تشدد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ گلبھور میں بااثر افراد کا ایس ڈی او اور فیسکو ٹیم کو یرغمال بناکر مبینہ بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا فیسکو اہلکاروں نے8لاکھ واجبات کی عدم ادائیگی پر ٹیوب ویل کا کنکشن منقطع کیا تھاچیک کرنے گئے تو باثر افراد نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گھنٹوں یرغمال بنائے رکھا، ایس ڈی او سب ڈویژن رحمے شاہ نے قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں استغاثہ دائر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں