51

ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینے کمی

اسلام آباد (بیوروچیف) ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں مسلسل تیسرے مہینے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ پیداواری لاگت میں اضافہ اور نقدیت کے مسائل ہیںپاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات 9.95 فیصد گھٹ کر 4 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گئیں، جو گزشتہ برس کے اسی عرصے کے دوران 4 ارب 58 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں