ٹی 20 ورلڈ کپ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

کولمبو (سپورٹس نیوز) بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں اب تک 541 چھکے لگ چکے ہیں، یہ کسی ایک ایڈیشن میں زیادہ سکسز کا ریکارڈ بن چکا ہے۔2024ء ایڈیشن میں 517، 2021میں 405، 2022 میں 331 اور 2016 کے ایڈیشن میں بھارتی میدانوں پر بیٹرز نے 314 چھکے جڑے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں