27

پال میگنیئرنے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا

وارسا(سپورٹس نیوز)فرانس کے21 سالہ سائیکلسٹ پال میگنیئر نے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس 2025کا چوتھا مرحلہ جیت لیا،اس طرح انہوں نے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس میں پہلی فتح اپنے نام کر لی۔ پولینڈ سے ٹورڈی پولونے سائیکل ریس کا 82 واں ایڈیشن شروع ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں