پاکستانی زائرین کو ایران عراق کا سفر موخر کرنیکا مشورہ

اسلام آباد (بیوروچیف) حکومتِ پاکستان نے ایران پر اسرائیل کے حملے سے پیدا صورتحال میں زائرین کو ایران اور عراق کا سفر موخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق ایران میں اس وقت 5ہزار پاکستانی زائرین موجود ہیں۔حکومتی ذرائع کے مطابق ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو کسی بھی معاونت کے لیے قریبی سفارتی مشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں