پاکستانی نژاد کرکٹر ایک روزہ میچز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں شامل

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستانی نژاد کرکٹر مہر عباس ہراج کو ایک روزہ میچز کیلئے نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونیوالے پاکستانی نژاد مہر عباس ہراج سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ملتان مہر سرفراز احمد ہراج اور ڈی ایس پی مہر مظہر حیات ہراج کے بھتیجے ہیں۔نوجوان کرکٹر مہر عباس ہراج نیوزی لینڈ کی جانب سے اپنا پہلا میچ پاکستان کے مدمقابل 29 مارچ 2025 کو کھیلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں