لاہور (بیوروچیف) پرانی دہلی کا لال قلعہ دنیا بھر کے سیاحوں کی ایک فیوریٹ منزل ہے۔ پاکستان کے کسی ڈرون آپریٹر کے من میں نہ جانے کیا آیا کہ انہوں نے یہاں بیٹھ کر ہی لال قلعہ کی سیر کرنے کی ٹھان لی۔ صبح صبح ڈرون دہلی بھیج دیئے۔ یہ درون لال قلعے کی سیر کروانے کے بعد اب اپنے آپریٹرز کو نئی دہلی کی نئی تعمیرات کی سیر کروا رہے ہیں۔پاکستان کے ڈرون سیر کرتے بھارت کے دارالحکومت کا لال قلعہ دیکھنے پہنچ گئے۔ لال قلعے کی سیر کرنے کے بعد پاکستانی ڈرون مودی جی کو ڈرانے کے لئے نئی دہلی جا نکلے ہیں۔یہ مصدقہ اطلاعات ہیں۔ پاکستانی درونز کی نئی دہلی میں ویڈیو فوٹیج سامنے آ چکی ہیں۔ ۔ پاکستان کے دل لاہور سے دہلی کا فاصلہ چار سو کلومیٹر سے کشھ ززیادہ ہے۔نئی دہلی میں جنہوں نے رات جاگ کر گزاری اب ان کی آنکھوں کی نیند یہ دیکھ کر اڑ گئی کہ پاکستانی دڑون نئی دہلی کی فضا میں اٹھکیلیاں کر رہے ہیں۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈرون دہلی میں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ پیچھے پاکستان میں اپنی ہینڈلرز کو پہنچا چکے ہیں۔ اب نئی دہلی میں اہداف کی تازہ ترین صورتحال پاکستانی ہینڈلرز کے پاس ہے۔اگر پاکستان چاہے گا تو وہ اپنے ہائیپر سونِک میزائلوں کو نئی دہلی کی ایکوریٹ لوکیشنز دے کر وہاں بھیج سکیں گے۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب یہ بھارت کی حماقت میں گندھی ہوئی قیادت پر منحصر ہے کہ وہ حماقت سے باز آتی ہے یا مزید سزائیں بھگتنے پر ہی اصرار کرتی ہے۔



