26

پاکستانی ڈیفالٹ نہیں کر رہا سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنیوالے باز آ جائیں

چنیوٹ(نامہ نگار )چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ قیصر احمد شیخ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنماؤں ورکرز اور شہریوں کے ہمراہ پاک فوج کے حق میں نکالی گئی ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کر رہا سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنے والے ہوش کے ناخن لیں انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک ریکوڈک اثاثہ ہی ہزار ارب ڈالر کا ہے اور ہم نے 130 ارب ڈالر دینے ہیں ایسی کوئی مشکل بات نہیں ہے حکومت کی جانب سے تسلی بخش بجٹ پیش کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں