پاکستانی کھلاڑی مہوش علی کو انگلی دکھانا مہنگی پڑ گی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستانی اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو میچ میں انگلی دکھانا مہنگی پڑ گی، ایشین اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی کھلاڑی مہوش علی پر چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ ایشین اسکواش فیڈریشن نے خاتون کھلاڑی مہوش علی پر کوریا میں ہونیوالی ایشین جونیر چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کی حریف کھلاڑی کو نازیبا اشارہ کرنے اور غیر اخلاقی رویے اپنانے پر چھ ماہ کی پابندی عائد کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں