پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان نے فرانس میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تھری اسٹار ایونٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایشین گیمز 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔عثمان خان نے اپنے گھوڑے ایڈن آف دی ورٹ کے ساتھ سی سی آئی تھری اسٹار لانگ فارمیٹ میں59 رائیڈرز میں مجموعی طور پر چھٹی پوزیشن حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں